Daily Vocabulary for CSS and PMS
#Vocabulary #CSS #PMS #DawnVocabulary
demonstration مُظاہرہ
Glumly اُداسی سے ۔ خَفگی سے
Bleed خُون بہنا ۔
Arsenal بارود خانَہ۔ اسلحہ خانہ
Adolescent صغير سن - کم سن
Dictate حُکم دینا۔ ہدایت دینا۔
Reckless بے فکر، غافل بے پرواہ
Veteran پختہ، پکا، آزمودہ کار
notwithstanding رکاوٹ کے باوجود؛ تاہم؛ بہرحال
Coercion دباوٴ - جبر
Topple ڈگمگاکر گر جانا یا گرادینا
Precursor سابَق عہدہ دار ۔ پیش رو عہدہ
Submission اطاعت . فرمانبرداری
Obsession محاصرہ خیال یا سوچ
Fragile نازُک - نا پائیدار
Repressive انسدادی . اجابرانہ .
Defy نا فرمانی کرنا مقابلہ کرنا
Diverse الگ الگ ۔ قسم قسم کا
Barricade ناکَہ بَندی کَرنا
Classical اعلٰی درجے کا۔ مستند
Coarse معمولی قسم کا۔ عام۔ ادنی۔
Seize گِرِفت میں لینا
CSS PMS Officers Academy with Miss Hareem
WhatsApp 03451505100 🤙
Comments
Post a Comment