Teaching Jobs by Ppsc for BA MA BS BSc(Hons)


 #PPSC_Jobs_Update

وہ لوگ جنہوں نے کسی بھی مضمون میں BS/Msc/MA/Bsc(hons) کے ساتھ ساتھ بی ایڈ/ایم ایڈ/ یا ایم اے ایجوکیشن کیا ہوا ہے ان کیلئے خوشخبری ۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہیڈماسٹر/ہیڈ مسٹریس سکیل 17 کی (145+149) اور سینئر ہیڈماسٹر/ہیڈ مسٹریس سکیل 18 کی (125+98) جابز کی ریکوزیشن PPSC کو بھیج دی گئی ہے ۔ بہت جلد یہ جابز شائع ہو جائیں گی۔

Any question in ur mind!

Author : Miss Hareem. WhatsApp 03451505100

#Ppsc #Teachingjobs #Headmaster #headministress 


Comments

Popular posts from this blog

The Political Default Dawn Editorial (Set 1)

پی ایم ایس کا امتحان کیا ہے؟ What is PMS exam?

PMS 2023 Geography Mock Exam of CSS PMS Officers Academy with Miss Hareem