List of Urdu Poets for PMS & Lecturer Urdu #اردو_زبان_کے_شعرا_کی_فہرست ذیل میں اردو شعرا کی فہرست درج ہے جو ان کی تاریخ پیدائش کے لحاظ سے مرتب کی گئی ہے۔ شاعر کے نام کے بعد ترچھے متن میں شاعر کا تخلص بھی درج کیا گیا ہے۔ اگرچہ امیر خسرو کو اکثر اردو کا باقاعدہ پہلا شاعر مانا جاتا ہے لیکن اردو ادبی تاریخ دانوں نے اس سے قبل بھی کئی شعراء کے اردو کلام کے نمونے دریافت کئے ہیں۔ #تیرہویں صدی خواجہ معین الدین چشتی (1235) بابا فرید الدین گنج شکر (م 1265) بو علی شاہ قلندر (1323) برہان الدین غریب امیر خسرو (1253–1325) پندرہویں صدی اشرف جہانگیر سمنانی (1405) خواجہ بندہ نواز گیسو دراز (م 1422) شاہ میرا جی شمس العشاق(متوفی 1496) سید محمد جونپوری (1504) شیخ بہاالدین باجن (م 1506) بھگت کبیر 1518 قاضی محمد دریائی (م1534) شیخ عبدالقدوس گنگوہی (م 1538) شاہ علی جیو گام دھانی 1565 شیخ خوب محمد چشتی متوفی 1614 میرا (1498–1546) سولہویں صدی (1501ء تا 1599ء) فیضی اگرچہ بنیادی طور پر فارسی کے شاعر تھے لیکن ان کے اردو دوہے ملتے ہیں۔ عبدالرحیم خان خانان اگرچہ بنیادی طور پر فارسی کے شاعر تھے لیکن ان کے ار...
Comments
Post a Comment