Css Screening Pakistan Affairs National Anthem (Set 5)

General knowledge ✓

 National Anthem 

سوال۔۔پاکستان کیلئے قومی ترانہ منتخب کرنے کیلئے کب کمیٹی تشکیل دی گئی۔؟؟؟

جواب۔۔۔24فروری 1949ء


سوال۔۔ قومی ترانہ منتخب کرنے کیلئے کتنے ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل پائی؟؟؟

جوا۔۔۔9ممبران


سوال۔۔۔تشکیل کی گئی کمیٹی میں منتخب کرنے کیلئے کتنے ترانے پیش کیے گئے؟؟

جواب۔۔723 ترانے پیش ہوئے۔۔


سوال۔۔کس شخصیت کا ترانہ منتخب کیا گیا؟؟؟

جواب۔۔ حفیظ جالندھری کا


سوال۔۔۔پاکستان کا قومی ترانہ کس زبان میں ہے؟؟؟

جواب ۔۔ صرف ایک لفظ ٫کا٫ اردو کے علاوہ تمام فارسی میں ہے


سوال۔۔قومی ترانہ کتنے الفاظ پر مشتمل ہے؟؟

جواب۔۔50 الفاظ 


سوال - - قومی ترانے میں کل کتنی لائنیں ہیں؟ 

جواب - - 15لائینز 


سوال - - قومی ترانے میں کل کتنے بند ہیں؟ 

جواب - - تین بند اور ہر بند 5 لائنوں پر مشتمل ہے. 


سوال - - قومی ترانے کا کل دورانیہ کتنا ہے؟ 

جواب - - اس کا دورانیہ ایک منٹ بیس سیکنڈ ہے. 


سوال۔۔۔قومی ترانہ پہلی دفعہ کب نشر کیا گیا؟؟؟

جواب 13اگست 1954ء کو ریڈیو پاکستان سے نشر کیا گیا


سوال۔۔قومی ترانہ کس شخصیت کی آمد پر نشر کیا گیا؟؟؟

جواب۔۔۔ بادشاہ رضا شاہ پہلوی ایرانی کی آمد پر نشر کیا گیا_

Miss Hareem 

CSS PMS Officers Academy (WhatsApp for Registration 03451505100)

#CSS #PMS #CssScreening #CSSPMSOfficersAcademy 




Comments

Popular posts from this blog

The Political Default Dawn Editorial (Set 1)

MA English Punjab University, Paper Dram 2 2016 Solution

PMS 2023 Geography Mock Exam of CSS PMS Officers Academy with Miss Hareem