CSS PMS Urdu

 Important urdu MCQs by Miss Hareem 

شعر کے پہلے مصرع کا پہلا رکن " صدر " کہلاتا ہے۔✅

پہلے مصرع کا آخری رکن " عروض" کہلاتا یے۔ ✅

دوسرے مصرع کا پہلا رکن " ابتدا " کہلاتا یے۔۔ ✅

دوسرے مصرع کا آخری رکن " ضرب " کہلاتا ہے۔۔ ✅

اور باقی درمیان کے ارکان " حشو" کہلاتے ہیں۔۔ ✅


✅اردو کے پہلے شاعر


      امیر خسرو


✅طوطی ہند. 


       امیر خسرو 


✅اردو کی پہلی کتاب.   

        سب رس 


✅اردو کے پہلے رباعی گو. ملاوجہی


✅پہلے نوبل انعام یافتہ. رابندر ناتھ ٹیکور 


✅اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ 


✅اردو نظم کے پہلے شاعر. . نظیر اکبر آبادی 


✅پہلے صاحب دیوان شاعر قلی قطب


✅پہلی صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقابائی چندہ


✅اردو کے پہلے مورخ رام بابو سکینہ


✅اردو کا پہلا ناول. مراۃالعروس


✅اردو کا پہلا فسانہ. سوزوطن


✅اردو کے پہلےہندو شاعر. نام دیو 


✅اردو کی طویل ترین نظم. مدوجزر اسلام


✅دنیا کی طویل ترین نظم. مہا بھارت


✅اردو کا پہلا اخبار. جام جہاں نما


✅پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو. فضلی 


✅اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد


✅اردو کے پہلےافسانہ نگار پریم چند 

 

✅اردو کا پہلا ڈرامہ. اندرسبھا 

 

✅پہلے پنجابی. شاعر. بابافرید گنج شکر


✅پشتو کے پہلے شاعر. امیر کروڑ 


✅پاکستان کی پہلی شاعرہ. ادا جعفری


✅اردو کے پہلے ہجو گو. رفیع الدین 

 

✅اردو کے پہلے صوفی شاعر. خواجہ میر درد


✅بچوں کے پہلےاردو شاعر. اسماعیل میرٹھی


✅اردو کے پہلے مضمون نگار. سر سید احمد خان


✅اردو کے پہلے انشائیہ نگار سر سید احمد خان 


✅اردو کا پہلا ڈرامہ نگار. امانت لکھنوی


WhatsApp 03451505100

#PMS #Urdu #UrduMcqs 

Comments

Popular posts from this blog

MA English Punjab University, Paper Dram 2 2016 Solution

FIA Jobs 2023

CSS PMS Political Science - Topic Daily Routines and Duties of “Amir”